غضب آلود
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - غصے میں بھری ہوئی، غضب ناک، غصے میں بھرا ہوا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - غصے میں بھری ہوئی، غضب ناک، غصے میں بھرا ہوا۔ full of rage enraged wrathful indignant; oppressive.